کوئٹہ:گوالمنڈی چوک کے قریب دستی بم حملہ،متعدد زخمی
کوئٹہ:گوالمنڈی چوک کے قریب دستی بم حملہ،متعدد زخمی
Sep 19, 2012 | 10:01 PM
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گوالمنڈی چوک کے قریب نامعلوم افراد نے گھر پر دستی بم سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں متعددافراد زخمی ہوگئے تاہم ابھی کسی جانق نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ مزید تفصیلات ابھی آ رہی ہیں۔