ملتان :نشترہسپتال سے ایڈز کا مریض بھاگ گیا

ملتان :نشترہسپتال سے ایڈز کا مریض بھاگ گیا
ملتان :نشترہسپتال سے ایڈز کا مریض بھاگ گیا

  


ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) نشتر ہسپتال سے 45 سالہ ایڈز کا مریض اللہ وسایا بھاگ گیا، اللہ وسایا کو آج ہی نشتر ہسپتال لایا گیا تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اللہ وسایا کو مختلف وارڈز میں منتقل کیا جاتا تھا جس کی وجہ سے پریشان تھا۔

مزید : ملتان


loading...