فوجی قیادت کی غیر ملکی شخصیات سے متوازی ملاقاتیں مناسب نہیں :رضا ربانی

فوجی قیادت کی غیر ملکی شخصیات سے متوازی ملاقاتیں مناسب نہیں :رضا ربانی
فوجی قیادت کی غیر ملکی شخصیات سے متوازی ملاقاتیں مناسب نہیں :رضا ربانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنر ل اشفاق پرویز کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع وقت کی ضرورت تھی ۔ فوجی قیادت کی غیر ملکی شخصیات سے متوازی ملاقاتیں مناسب نہیں ہیں ۔ اسلام آباد میں ایک تقریب کے بعد نجی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ آج پارلیمنٹ، فوج اور حکومت کے درمیان تعلقات ماضی کی نسبت بہتر ہیںتاہم بہت کام باقی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -