معاملات کو پرامن طریقے سے حل کیا جانا چاہئے:امریکہ

معاملات کو پرامن طریقے سے حل کیا جانا چاہئے:امریکہ
 معاملات کو پرامن طریقے سے حل کیا جانا چاہئے:امریکہ

  


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں توہین رسالت کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں تاہم جمعے کو کیا ہو گا، یہ کہنا قبل از وقت ہے۔ وائٹ ہاﺅس سے جاری بیان ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ معاملات کو پرامن طریقے سے حل کیا جانا چاہئے ۔ وائٹ ہاﺅس کے ترجمان کے مطابق پاکستان میں امریکی تنصیبات کو نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

مزید : بین الاقوامی


loading...