سانحہ بلدیہ ٹاﺅن: پولیس نے فیکٹری کے تین چوکیداروں کو حراست میں لے لیا

سانحہ بلدیہ ٹاﺅن: پولیس نے فیکٹری کے تین چوکیداروں کو حراست میں لے لیا
سانحہ بلدیہ ٹاﺅن: پولیس نے فیکٹری کے تین چوکیداروں کو حراست میں لے لیا

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے سانحہ بلدیہ ٹاﺅن میں متاثرہ فیکٹری کے تین چوکیداروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ گرفتار کئے جانے والوں میں فضل، ارشد اور علی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق تینوں چوکیدارسانحہ کے وقت ڈیوٹی پر موجود تھے۔ گرفتار چوکیداروں سے فیکٹری میں آنے جانے والے افراد اور فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے سے متعلق تفتیش کی جا رہی ہے۔

مزید : کراچی


loading...