اس آدمی کے سر میں یہ کیا چیزیں گھس آئیں؟ دیکھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے، بچنے کا طریقہ بھی جانئے

اس آدمی کے سر میں یہ کیا چیزیں گھس آئیں؟ دیکھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں ...
اس آدمی کے سر میں یہ کیا چیزیں گھس آئیں؟ دیکھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے، بچنے کا طریقہ بھی جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (نیوز ڈیسک) صفائی ستھرائی کا خیال نہ رکھا جائے تو سر میں جوئیں پڑجانا یقینی بات ہے، جس کے باعث خاصی تکلیف کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ سر میں ایک جوں بھی داخل ہوجائے تو چین غارت ہوجاتا ہے لیکن ذرا ان صاحب کو دیکھئے، ان کے سر میں اس قدر جوئیں ہیں کہ دیکھ کر ہی آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے۔

ایک موبائل ایپ جو آپ کو بڑے دھوکے سے بچا سکتی ہے
یوٹیوب پر دہشت پھیلانے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس شخص کے بالوں میں ہزاروں جوئیں ہیں جو اس کے سر کے بالوں کے علاوہ بھنوﺅں اور پلکوں تک میں رینگ رہی ہیں۔ لندن میں واقع ادارے Hairforce سے تعلق رکھنے والی ماہر ڈی رائٹ کہتی ہیں کہ اس شخص کے ہر ہر بال پر درجنوں جوئیں نظر آتی ہیں اور یقیناً اس کے سر کی جلد انفیکشن زدہ اور زخموں سے بھرپور ہے۔ یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اس بدقسمت شخص کا سر جوﺅں کا گڑھ کیونکر بنا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -