’’جے گنگا جل‘‘اگلے سال 4مارچ کو ریلیز ہو گی

’’جے گنگا جل‘‘اگلے سال 4مارچ کو ریلیز ہو گی
 ’’جے گنگا جل‘‘اگلے سال 4مارچ کو ریلیز ہو گی

  

ممبئی(این این آئی)ہدایتکار پرکاش جھاء کی نئی فلم ’’جے گنگا جل‘‘کا پوسٹر اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ’’ٹویٹر‘‘ پر شیئر کیا۔انہوں نے ہدایتکار پرکاش جھاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں جے گنگا جل‘‘کا حصہ ہونے پر فخر ہے۔ فلم میں پریانکا چوپڑا پولیس آفیسر کا مر کز ی کردار ادا کریں گی۔یہ فلم آئندہ سال 4 مارچ کو ریلیز ہو گی۔

مزید :

کلچر -