چارہ فروش من مانی قیمتیں وصول کرنے لگے

چارہ فروش من مانی قیمتیں وصول کرنے لگے

  

لاہور (کامرس رپورٹر)مو یشی منڈیو ں میں بیو پاریوں کو سب سے زیادہ مسئلہ قر بانی کے جانوروں کے لیے خوراک کا ہے جہاں پر من مانے نرخوں پر چارہ فروخت کر کے بیو پاریوں کو لو ٹا جارہا ہے جس پر ایکشن لیتے ہوئے ایل ڈی سی ایم ایم سی کے ایم ڈی ڈاکٹر احتشام نے کاروائی کر تے ہوئے منڈیوں کے باہر بیٹھے چارہ فر وشو ں کو اٹھاتے ہوئے منڈیو ں میں چارہ کی مشینیں لگوا دی ہیں

جہاں پر بیو پاریوں کو 2سو روپے من تک سبز چارہ مہیا کیا جارہا ہے جس پر بیو پاریوں نے ایل ڈی سی ایم ایم سی کے ایم ڈی کا شکر یہ ادا کیا ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -