بیکن ہاؤس کی جانب سے قومی سطح پر فلم فیسٹیول‘‘ کے نام سے شارٹ فلموں کے مقابلے

بیکن ہاؤس کی جانب سے قومی سطح پر فلم فیسٹیول‘‘ کے نام سے شارٹ فلموں کے ...

  

لاہور (پ ر) بیکن ہاؤس کی جانب سے قومی سطح پر ’’ بیکن ہاؤس فلم فیسٹیول‘‘ کے نام سے شارٹ فلموں کے مقابلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس مقابلے میں پاکستانی بھرسے 12 سے 18 سال کی عمر کے ہونہار فلم سازوں کی بنائی گئی فلموں کی نمائش کی جائے گی۔ منتظمین کے مطابق یہ ایک عوامی مقابلہ ہو گا کہ جس می کوئی بھی حصہ لے سکتا ہے، اور اس فیسٹول کی مددس ے مستقبل کے فلم سازوں کو اپنا بہترین کام ایک بڑے اسٹیج پر دکھانے کا موقع ملے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -