خواتین سرکاری کالجز میں بی اے، بی ایس ، بی ایس سی کے داخلے جاری، اکثر کالج میں میرٹ لسٹ عیدالاضحی کے بعد لگے گی

خواتین سرکاری کالجز میں بی اے، بی ایس ، بی ایس سی کے داخلے جاری، اکثر کالج ...

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) شہر بھر کے تمام خواتین سرکاری کالجز میں بی اے، بی ایس ، بی ایس سی، بی بی اے و دیگر مضامین میں داخلے جاری ہیں لاہور کالج یونیورسٹی فارویمن ، کنیئرڈ کالج، کوئین میری سمیت دیگر کالجز میں سائنس سبجیکٹ کے فارم جمع کئے جا چکے ہیں اکثر کالج میں میرٹ لسٹ عیدالاضحی کے بعد لگائی جائے گی جبکہ بعض کالجز میں عیدالاضحی کے بعد بھی چند سبجیکٹ میں داخلے کئے جائیں گے اور کلاسز کا آغاز بھی عیدالاضحی کے بعد ہوگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -