مسلم لیگ(ن) ملک کو ترقی یافتہ بنائے گی،ملک ندیم منا

مسلم لیگ(ن) ملک کو ترقی یافتہ بنائے گی،ملک ندیم منا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)مسلم لیگ(ن) یونین کونسل 138سے چیئرمین کے سابق امیدوار ملک ندیم منا نے کہا ہے کہ اب مسلم لیگ(ن) کی جانب سے نامزد چیئرمین اور وائس چیئرمین کے امیدوارکی حمایت کریں گے،ہم مسلم لیگ(ن) کے امیدوار کی کامیابی کے لئے دن رات ایک کر دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ عوام کو پتہ چل چکا ہے کہ مسلم لیگ(ن) ہی واحد جماعت ہے جو ملک کو ترقی کی جانب لے کر جارہی ہے