فوج واحد ادارہ ہے جو پاکستان کے نظریے کی ترجمانی کرتا ہے،حافظ محمد سعید

فوج واحد ادارہ ہے جو پاکستان کے نظریے کی ترجمانی کرتا ہے،حافظ محمد سعید

  

لاہور(پ ر)امیر جماعتہ الدعوہ حافظ محمد سعید نے رچنا ٹاون میں سابق ناظم ملک محمد اقبال کے سینا مون شادی ہال کے افتتاح کے موقعہ پر بہت بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ہمیں وہ مقصد پورا کرنا چا ہے جس کے لیے اللہ نے ہمیں پیدا کیا حافظ محمد سعید نے کہا کہ میرے نزدیک صرف فوج ایک ادارہ ہے جو پاکستان کے نظریے کی ترجمانی کرتا ہے اگر باقی اداروں کی تربیت بھی فوج کی طرح ہو جاے توپھر یہ جھگڑے نہیں ہوں گے اور یہ ملک پر سکون ہو جاے گااس مو قعہ پر بر یگیڈیر محمد شفیع عازی نے کہا کہ ہمیں ملک میں اتحادکی فصا پیدا کرنی چاہیے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کا میا بی سے جاری ہے انشااللہ آخری دہشت گردوں کے خا تمے تک جاری رہے گا تمام سیا سی جماعتوں کو یہ سوچ لینا چاہیے کہ پاکستان ہمارا ملک ہے قایداعظم کے نظر یے کے مطا بق چلیں تو پاکستان میں امن اور ترقی کو کوئی نہیں روک سکتا سابقہ ناظم ملک محمد اقبال اور عرفان علی بھلہ نے کہا کہ حافظ محمد سعید امت مسلمہ کے جرنیل ہیں جن کے نام سے غیر مسلم تھر تھر کانپتے ہیں ۔

انہوں نے ملک کی ترقی و خو شحالی سیلابی صور تحال ہو یا زلزلہ زدگان کی مدد جماعتہ الدعوۃ ہر موقعہ پر سب سے آگے رہے ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -