گوجرانوالہ:مختلف واقعات میں 3خواتین سمیت5افرادکا اقدام خودکشی

گوجرانوالہ:مختلف واقعات میں 3خواتین سمیت5افرادکا اقدام خودکشی

  

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)مختلف واقعات میں 3خواتین سمیت5افراد نے زہریلی گولیاں کھالیں ۔بتایا جاتا ہے کہ عابد کالونی کی رہائشی شازیہ بی بی نے خاوند سے جھگڑ کر فرید ٹاؤن کی رہائشی زبیدہ بی بی نے گھریلو حالات سے تنگ آکر ، پیپلز کالونی کی رہائشی صائمہ بی بی نے بڑی بہن سے جھگڑ کر ، ایمن آباد کے رہائشی نوید نے نئی موٹر سائیکل نہ ملنے پر جبکہ سرفراز کالونی کے رہائشی سلمان احمد نے والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھالیں جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال داخل کروادیا گیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -