کوٹ رادھا کشن :ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر بھٹہ خشت کے منشی کولوٹ لیا

کوٹ رادھا کشن :ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر بھٹہ خشت کے منشی کولوٹ لیا

  

کوٹ رادھاکشن (نمائندہ خصوصی)آٹھ مسلح ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر بھٹہ خشت کے منشی کولوٹ لیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹ رادھاکشن کے نواحی گاوں ظفرکے میں شکیل احمدبھٹی کامنشی محمدعامر اپنے بھٹہ پر موجودبیٹھا ہواتھا کہ اسی ثناء میں آٹھ مسلح ڈاکوگن پوائنٹ پر اندر داخل ہوگئے اور منشی کو یرغمال بنا کر نقدی رقم دولاکھ پچاس ہزارروپیہ چھن لیے اور فرارہوگیے پویس مصروف تفتیش ہے ۔

مزید :

علاقائی -