گجرات:غیر معیاری اور زائد المیعاد اشیابرآمد ہونے پر میں مقدمہ درج

گجرات:غیر معیاری اور زائد المیعاد اشیابرآمد ہونے پر میں مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گجرات (بیورورپورٹ) اے سی کھاریاں میڈم افشاں رباب نے چوہدری سی این جی اسٹیشن جی ٹی روڈ کھاریاں ٹک شاپ کی اچانک چیکنگ کی اور غیر معیاری اور زائد المیعاد اشیابرآمد ہونے پر مالک دوکان عنصر کے خلاف تھانہ کھاریاں صدر میں مقدمہ درج کرا دیا یہ امر قابل ذکر ہے کہ فوڈ اتھارٹی کی طرف سے غیر معیاری اشیا فروخت کرنے والوں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔
اور ایسے افراد کی نشاندہی کے لیے عوام کو ذمہ داریاں پوری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -