مظفر گڑ ھ ،پولیس مغوی طالبہ کا سراغ لگانے میں ناکام

مظفر گڑ ھ ،پولیس مغوی طالبہ کا سراغ لگانے میں ناکام

  

لا ہور (کرا ئم سیل )مظفر گڑ ھ سے اساتذ ہ کے ہا تھ اغواء ہو نے وا لی نویں جما عت کی طا لبہ کا پو لیس کو ئی سراغ نہ لگا سکی ۔والد دا درسی کے لئے روز نا مہ پاکستا ن آ فس پہنچ گیا ۔ پو لیس ملز موں کے ساتھ سازباز کر چکی ہے والد کا الزا م۔ وز یر اعلیٰ ٰ پنجا ب اور آ ئی جی پنجا ب سے انصاف کی اپیل ۔ تفصیل کے مطا بق تھا نہ روحیلانوالی ضلع مظفر گڑ ھ کا ر ہا ئشی ر یا ض احمد جو مقامی علاقہ میں محنت مزدوری کرتاہے ۔ متا ثر ہ شخص کے مطا بق اسکی بیٹی 16سا لہ شما ئلہ جو 9جما عت کی طا لبہ ہے اور 10ستمبر کوالحلا ل فا ؤ نڈ یشن سکول گئی اور واپس نہ آ ئی جس کی تھا نہ روحیلانوالی میں گمشد گی کی ؂ ر پو رٹ در ج کروا ئی اور 5روز بعد پو لیس نے مقد مہ نمبر 347در ج کر کے تفتیش کا آغازکیا ۔ ایف آئی آر کے مقابق ملزم گلزار جو کا لج کا پر نسپل اور د یگر دو اساتذ ہ مظفر اور عز یر نے اسے اغواء کیا ۔ ر یا ض نے مز ید بتا یا کے پو لیس ملزمان کے سا تھ ساز بازکر چکی ہے اور گر فتا ر کر نے سے قاصر ہے جس پر ر یا ض دادرسی کے لئے د فتر پا کستا ن پہنچ گیا اور وزیر اعلی ٰ پنجا ب میا ں شہبازشر یف سمیت آ ئی جی پو لیس پنجا ب سے انصا ف کی اپیل کی ہے ۔ اس حوالے سے پو لیس تفتیشی افسرملک منیر نے بتا یا کے پو لیس ملزما ن کی گرفتاری کے لئے چھا پہ ما رر ہی ہے ۔

مزید :

علاقائی -