بڈھ بیڑ ایئر بیس حملے کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کی تین رکنی ٹیم پشاور پہنچ گئی

بڈھ بیڑ ایئر بیس حملے کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کی تین رکنی ٹیم پشاور پہنچ ...

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیڑ میں واقع ایئر بیس پر ہونیوا لے دہشتگرد حملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حملے سے متعلق پولیس اور دیگر اداروں نے ابدائی رپورٹ تیار کر لی ہے جبکہ وفاقی ادارہ تحقیقات (ایف ا?ئی اے) کی تین رکنی ٹیم بھی پشاور پہنچ گئی ہے۔ یہ ٹیم دیگر اداروں کے ہمراہ واقعے میں ملوث تمام ملکی اور غیر ملکی عناصر کی نشاندہی سے متعلق چھان بین کریں گے

مزید :

صفحہ اول -