ایف سی کی وردیوں میں ملبوس دہشتگرد وں کی عمریں 17سے 24سال کے درمیان تھیں

ایف سی کی وردیوں میں ملبوس دہشتگرد وں کی عمریں 17سے 24سال کے درمیان تھیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (اے این این)بڈھ بیر ائیر بیس پر حملہ کرنے والے ایف سی کی وردی میں ملبوس 14دہشتگرد دو گاڑیوں میں سوار ہوکر مرکزی گیٹ پر پہنچے اور گارڈ روم کو نشانہ بنایا۔ حملہ آوروں کی عمریں 17 سے 24 سال کے دوران تھیں۔

مزید :

صفحہ اول -