دہی کے صحت پر انتہائی مثبت اثرات ڈالنے والے حیرت انگیز فوائد

دہی کے صحت پر انتہائی مثبت اثرات ڈالنے والے حیرت انگیز فوائد
 دہی کے صحت پر انتہائی مثبت اثرات ڈالنے والے حیرت انگیز فوائد

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)دہی صدیوں سے انسانی خوراک کا حصّہ ہے۔ طبی لحاظ سے بھی دہی نہ صرف خاصا مفید اثرات کا حامل ہے بلکہ اس کا استعمال بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے۔دہی میں شامل کلیشیم اور وٹامن ڈی ہڈیوں کے لیے انتہائی اہم ہے دہی میں شامل پوٹاشیم بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔خصوصی آکسیڈ جلد کو بہتر نشوونما فراہم کرتے ہیں اس کے علاوہ جلد میں موجود ڈیڈ سیلز کا بھی خاتمہ کرتے ہیں۔اس میں موجود کلیشیم جسم میں موجود چربی کو پگھلاتا ہے اور وزن کو بڑھنے سے روکتی ہے۔دہی وٹامن سے بھر پور غذا ہے اس کا ایک کپ روزانہ جسم میں پوٹاشیم، فاسفورس، وٹامن بی 5، ا?یوڈین اور زنک کی کمی کو پورا کرتا ہے اور صحت مند زندگی اور توانا زندگی دیتا ہے۔

مزید :

علاقائی -