وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیا ٹیم ایک بار پھر تبدیل

وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیا ٹیم ایک بار پھر تبدیل
وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیا ٹیم ایک بار پھر تبدیل

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیا ٹیم میں ایک بار پھر تبدیلی کردی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیا ٹیم میں دوبارہ تبدیلیاں لائی گئی ہیں جس کے مطابق محی الدین وانی کو وزیر اعظم کا پریس سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے جبکہ ان کے پریس سیکرٹری نعیم خان کو واپس وزارت اطلاعات بھجوا دیا گیا

مزید :

اسلام آباد -