لاہور میں سرچ آپریشن، 4 افغان باشندوں سمیت 32 مشکوک افراد پکڑے گئے

لاہور میں سرچ آپریشن، 4 افغان باشندوں سمیت 32 مشکوک افراد پکڑے گئے
لاہور میں سرچ آپریشن، 4 افغان باشندوں سمیت 32 مشکوک افراد پکڑے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) شہر میں دہشتگردوں کی ممکنہ موجودگی کی اطلاع پر سی سی پی او لاہور نے خصوصی سرچ آپریشن کے احکامات جاری کردئیے۔ جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے میلاد کالونی، بادامی باغ، مغل پورہ، شادباغ، ہربنس پورہ، لاریکس کالونی، امام بارگاہ ابوالفضل اور رائل پام کے گردنواح میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔ اس آپریشن کے دوران 4 مشکوک افغانیوں سمیت 32 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

مزید :

لاہور -