بڈھ بیر حملے میں شہید تمام افراد کی شناخت ہو گئی,آئی ایس پی آر

بڈھ بیر حملے میں شہید تمام افراد کی شناخت ہو گئی,آئی ایس پی آر
بڈھ بیر حملے میں شہید تمام افراد کی شناخت ہو گئی,آئی ایس پی آر

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بڈھ بیر ائیر کیمپ حملے میںشہید تمام افراد کی شناخت ہو گئی ہے۔آئی ایس پی آر نے پشاور میں بڈھ بیر ائیر کیمپ حملے میںشہید ہونیوالے تمام افراد کی شناخت کر لیئے جانے کی تصدیق کر دی ہے ۔آئی اسی پی آر کا کہنا تھا کہ پانچ شہدا کی میتیں سی ون تھرٹی کے ذریعے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئی ہیں ۔علاوہ ازیں آج ملک کے مختلف شہروں میں سانحہ بڈ ھ بیر کے متعدد شہدا کی نماز جنازہ ادا کی گئی ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز دہشتگردوں پاک فضائیہ کے اس کیمپ پر حملے میں کر کے 16نمازیوں سمیت متعدد افراد کو شہید کر دیا تھا۔

مزید :

راولپنڈی -