شرجیل انعام میمن کے مینیجر بشیر بروہی 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

شرجیل انعام میمن کے مینیجر بشیر بروہی 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
شرجیل انعام میمن کے مینیجر بشیر بروہی 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

  

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے مینیجر بشیر بروہی کو عدالت نے مزید 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ بشیر بروہی ڈی آئی جی کے بھتیجے کے اغوا کے الزام میں اس سے قبل 15 روزہ ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں تھا ۔پولیس نے ریمانڈ حاصل کرنے کے بعد ملزم کو جیل منتقل کردیا ہے جہاں ملزم سے مزید تفتیش کی جائے گی۔

مزید :

جرم و انصاف -