عمران خان نے پارٹی انتخابات کے قانون کی تبدیلی کی منظوری دیدی

عمران خان نے پارٹی انتخابات کے قانون کی تبدیلی کی منظوری دیدی
عمران خان نے پارٹی انتخابات کے قانون کی تبدیلی کی منظوری دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی انتخابات کے قانون کی تبدیلی کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق پارٹی انتخابات میں دھاندلی اور بدعنوانی روکنے کو اختیار الیکشن کمیشن کے سپر دہوگا۔پارٹی انتخابات میں قانون کی تبدیلی کی منظوری کے بعد اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -