سانحہ پشاور ،بلاول بھٹو زرداری نے اپنی سالگرہ منانے سے انکار کردیا

سانحہ پشاور ،بلاول بھٹو زرداری نے اپنی سالگرہ منانے سے انکار کردیا
سانحہ پشاور ،بلاول بھٹو زرداری نے اپنی سالگرہ منانے سے انکار کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ پشاور کے سوگ میں بلاول بھٹو زرداری نے اپنی سالگرہ منانے سے انکار کردیا ہے۔ترجمان بلاول ہاوس کراچی کے مطابق بلاول کی 27 ویں سالگرہ پر ملک بھر میں کیک کاٹنے کی تقریب نہیں ہوگی ملک بھر میں سانحہ پشاور کے سوگ میں تقریبات منسوخ کردی گئی ہیں۔21 ستمبر کو پیپلزپارٹی ملک بھر میں شہدائے پشاور کیلئے فاتحہ خوانی کی تقریبات کا اہتمام کرے گی۔

مزید : کراچی /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...