آج کے کرنسی ریٹ اور سونے کی قیمتیں کچھ اس طرح رہیں

آج کے کرنسی ریٹ اور سونے کی قیمتیں کچھ اس طرح رہیں
آج کے کرنسی ریٹ اور سونے کی قیمتیں کچھ اس طرح رہیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)اوپن کرنسی مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں غیرملکی کرنسی کی شرح کچھ اس طرح رہی ۔گزشتہ روز اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید104.30روپے اور قیمت فروخت104.55روپے تھی جبکہ آج ڈالر کی قیمت خرید 104.25جبکہ قیمت فروخت 104.50روپے رہی۔برطانوی پاﺅنڈ کی قیمت خرید 160.25روپے اورقیمت فروخت 160.95روپے رہی ۔ڈالر کی طرح برطانوی پاﺅنڈ کی قیمت خرید اورقیمت فروخت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سعودی ریال کی قیمت خرید 5پیسے کمی کے بعد 27.35روپے اورقیمت فروخت27.50روپے رہی۔چائینزیوآن کی قیمت خرید 16.30جبکہ قیمت فروخت 16.45روپے رہی۔یورو 116.75میں خریداجبکہ 117.25روپے میں فروخت کیا گیا۔کویتی دینار کی قیمت خرید 343روپے رہی جبکہ 345.50روپے میں دینار فروخت ہوا۔یواے ای درہم 28.20روپے میں خرید کر 28.35روپے میں فروخت ہوا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید104روپے اور قیمت فروخت104.20روپے رہی۔برطانوی پاﺅنڈ کی قیمت خرید 161.94روپے اورقیمت فروخت 162.25روپے رہی ۔سعودی ریال کی قیمت خرید27.75روپے اورقیمت فروخت27.80روپے رہی۔یورو 118.53میں خریداجبکہ 118.76روپے میں فروخت کیا گیا۔دوسری طرف انٹرنیشنل مارکیٹ کے مطابق 24قیراط 10گرام سونے کی قیمت.03 38359روپے ،24قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 44694.49روپے ،22قیراط 10گرام سونے کی قیمت 35162.44روپے ،22قیراط فی تولہ سونے کی قیمت40969.95روپے رہی جبکہ کراچی صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط 10گرام سونے کی قیمت 39300روپے ،24قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 45850روپے ،22قیراط 10گرام سونے کی قیمت 36025روپے ،22قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 42029.17روپے اور 10گرام چاندی کی قیمت 548.57روپے رہی۔

مزید : بزنس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...