بالی ووڈ کے کنگ خان شارخ اپنے والد کی 35برسی کے موقع پر جذباتی ہو گئے ، ٹوئیٹر پر پیغام جاری

بالی ووڈ کے کنگ خان شارخ اپنے والد کی 35برسی کے موقع پر جذباتی ہو گئے ، ٹوئیٹر ...
بالی ووڈ کے کنگ خان شارخ اپنے والد کی 35برسی کے موقع پر جذباتی ہو گئے ، ٹوئیٹر پر پیغام جاری

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کے کنگ خان شارخ اپنے والد کی 35برسی کے موقع پر جذباتی ہو گئے ۔ شارخ خان نے اپنے والد میر تاج محمد خان کی 35ویں برسی کے موقع پر والد سے متعلق اپنے جذبات کا اظہار کرنے کےلئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ مجھے اپنے والد کو دیکھے 35برس بیت چکے ہیں ، برسوں کے بعد ہمارے زخم پانی میں بدل گئے ہیں اورخوشیوں کی چمک ماضی کی یادوں کی عکاس ہے۔

مزید : تفریح