عمر ان خان ہیٹر ک والی گیند کا سامنا کرنے سے ڈر رہے ہیں :دانیا ل عزیز

عمر ان خان ہیٹر ک والی گیند کا سامنا کرنے سے ڈر رہے ہیں :دانیا ل عزیز
عمر ان خان ہیٹر ک والی گیند کا سامنا کرنے سے ڈر رہے ہیں :دانیا ل عزیز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما دانیا ل عزیز نے کہا ہے کہ ایاز صادق عمران خان کو دو بارشکست دے چکے ہیں جس کی وجہ سے عمران خان ہیٹر ک والی گیند کا سامنا کرنے سے ڈر رہے ہیں ۔میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جن چار حلقوں میں عمران خان نے شو ر مچا یا ان میں دھاندلی ثابت نہیں ہوئی ۔2018کے عام انتخابات میں تمام حلقے کھل جائیں گے تو عمران خان اپنا شوق پور ا کر لیں ۔عمران خان کو عام انتخابات اور ضمنی انتخابات میں شکست ہی ہوئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عوامی عدالت میں مسلم لیگ ن کے حق میں ہی فیصلہ آئے گا ۔

مزید : اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...