عید الا ضحی پر بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے ،وزیر اعظم کی وزارت پانی و بجلی کو ہدایت

عید الا ضحی پر بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے ،وزیر اعظم کی وزارت پانی و بجلی کو ...

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عید الا ضحی کے موقع پروزارت پانی و بجلی نے قوم کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ عید الاضحی کے دن ملک بھر میں بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم میاں محمدنواز شریف نے وزات پانی و بجلی کو حکم دیا ہے کہ عید الا ضحی کے دن ملک بھر میںلوڈ شیڈ نگ نہیں کی جائے گی جس پر محکمہ پانی و بجلی نے اعلان کیا ہے کہ عید کے دن بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی ۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...