’سیلفی بوائے اصل پویلین میں خوش آمدید‘

’سیلفی بوائے اصل پویلین میں خوش آمدید‘
’سیلفی بوائے اصل پویلین میں خوش آمدید‘

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے ساتھی کھلاڑی احمد شہزاد کی شادی کے موقع پر انتہائی دل چسپ پیغام جاری کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ان کا کہنا ہے ’سیلفی بوائے اصل پویلین میں خوش آمدید‘۔ واضح رہے شاہد آفریدی احمد شہزاد کے انتہائی قریبی دوستوں میں شمار ہوتے ہیں اور احمد شہزاد سیلفیاں لینے کی شہرت بھی رکھتے ہیں۔ 

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...