منظورالحق ملک ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر مقرر

منظورالحق ملک ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کامرس رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹری کے صدرزبیر طفیل جنوبی ایشیا ء بز نس ڈے2017 میں شر کت کے لیے آج سے تا ئیوان غیر ملکی دورہ پر روانہ ہوگئے۔ زبیر طفیل کی غیر موجودگی میں نائب صدرمنظورالحق ملک قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گے۔

مزید :

کامرس -