”ہن آرام ای“ریحام خا ن کا این اے 120کے حوالے سے ایک دلچسپ پیغام

”ہن آرام ای“ریحام خا ن کا این اے 120کے حوالے سے ایک دلچسپ پیغام
”ہن آرام ای“ریحام خا ن کا این اے 120کے حوالے سے ایک دلچسپ پیغام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ریحام خان نے این اے 120میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں پنجابی میں دلچسپ پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ”ہن آرام ای“ جو ایک سوالیہ مصرعہ ہونے کےساتھ   اس وقت تمام پارٹی کی موجودہ صورتحال کو بیان کر رہا ہے ۔
پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنے سوشل میڈیاپر ایک نئے پیغام این اے 120کی صورتحال کو دلچسپ صورتحال میں بیان کیا ،جسے ان کے ناقدین کی جانب سے ملاجلا ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے۔

مزید :

لاہور -