کسی بھی غلط امریکی قدم کا بھر پور جواب دیا جائے گا ، ایران

کسی بھی غلط امریکی قدم کا بھر پور جواب دیا جائے گا ، ایران

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تہران(این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ عالمی جوہری ڈیل کے تناظر میں امریکا کی کسی بھی ’غلط عمل‘ کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بیان ایک ایسے وقت پر دیا، جب کچھ ہی روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا تھا کہ ایران 2015میں طے پانے والی اس ڈیل کی ’اصل روح‘ کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ اس تناظر میں علی خامنہ ای نے کہا کہ ایرانی عوام تمام اہم قومی معاملات پر متحد ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -