شبانہ اعظمی نے زندگی کی 67 بہاریں دیکھ لیں

شبانہ اعظمی نے زندگی کی 67 بہاریں دیکھ لیں
 شبانہ اعظمی نے زندگی کی 67 بہاریں دیکھ لیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(اے پی پی)بالی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے زندگی کی 67 بہاریں دیکھ لیں۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اداکارہ شبانہ اعظمی 18 ستمبر 1950ء میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز فلم ’’انکار‘‘ سے کیا۔ انہوں نے 120 سے زائد ہندی اور بنگالی فلموں میں کام کیا، انہیں فلموں میں بہترین اداکاری پر متعدد ایوارڈز سے نوازا گیا۔شبانہ اعظمی عظیم بھارتی رائٹر وشاعر جاوید اختر کی اہلیہ اوراداکار فرحان اختر کی والدہ ہیں۔

مزید :

کلچر -