کرینہ کپور خان کی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے لئے ڈانس ریہرسل شروع

کرینہ کپور خان کی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے لئے ڈانس ریہرسل شروع
 کرینہ کپور خان کی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے لئے ڈانس ریہرسل شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کے لئے ڈانس ریہرسل شروع کر دی۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان کی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘کی عکسبندی نئی دہلی میں جاری ہے، فلم میں گانے کے لئے کرینہ کپور کی ڈانس ریہرسل کے دوران لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔ گانے کی کوریو گرافی فیروز خان جبکہ کرینہ کی سٹائیلنگ ابو جانی اور سندیپ کھوسلا دیں گے۔
فلم میں سونم کپور اور سوارا بھاسکر بھی شامل ہیں، فلم کی پیشکش ریا کپور دیں گی۔

مزید :

کلچر -