سنسر بورڈ نے فلم ’’بھومی‘‘ سے سنی لیون کا گانا مختصر کر دیا

سنسر بورڈ نے فلم ’’بھومی‘‘ سے سنی لیون کا گانا مختصر کر دیا
 سنسر بورڈ نے فلم ’’بھومی‘‘ سے سنی لیون کا گانا مختصر کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(اے پی پی) بھارتی سنسر بورڈ نے فلم ’’بھومی‘‘ سے سنی لیون کے آئٹم گانے کے متعدد مناظر کاٹ کر اسے مختصر کر دیا۔ بھارتی ذرائع کے مطابق بھارتی سنسر بورڈ نے فلم ’’بھومی‘‘ سے 12 قابل اعتراض مناظر کٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔ اس حوالے سے ہدایتکار اومنگ کمار نے کہا ہے کہ ان کی فلم حساس موضوع پر مبنی ہے اور وہ جانتے تھے کہ ایسا ہونے والا ہے اس لئے فلم میں کچھ تبدیلیاں لائی گئی ہیں۔

مزید :

کلچر -