بیجلئم نے ڈیوس کپ سیمی فائنلزمیں آسٹر یلیاکو3-2سے شکست دیدی

بیجلئم نے ڈیوس کپ سیمی فائنلزمیں آسٹر یلیاکو3-2سے شکست دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برسلز ( آن لائن )سٹوڈارسزنے اردن کے تھومسن کو6-4,7-5,6-2سے ہرادیا،جیساکہ بلجیئم نے ڈیوس کپ سیمی فائنلزمیں آسٹریلیا کو3-2سے شکست دیدی اورنومبرمیں فرانس کے خلاف حتمی مقابلے تک رسائی حاصل کرلی ہے۔ نومرتبہ کے چیمپئن فرانس نے 24سے26نومبرکے فائنل میں اپنی جگہ بنارکھی ہے ،جس کی اب وہ میزبانی کریں گے ،انہوں نے للی میں سربیاکواپنے سیمی فائنل مقابلے میں باہرکیا۔
2015ء کے رنراپ بلجیئم کوڈیوڈگوفن کی جانب سے نک گرائیگوس کو6-7(4/7),6-4,6-4,6-4سے شکست دینے سے قبل 2-1کے خسارے کاسامناتھا۔انہوں نے اپنی ٹیم کامعیارآگے بڑھایااورمقابلے کوفیصلہ کن میچ تک لے گئے ۔