انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز پہلے ون ڈے میں آج آمنے سامنے

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز پہلے ون ڈے میں آج آمنے سامنے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مانچسٹر (نیٹ نیوز)انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آجمنگل کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 21 ستمبر، تیسرا میچ 24 ستمبر، چوتھا میچ 27 ستمبر جبکہ پانچواں اور آخری میچ 29 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل کھیلی گئی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم 2-1 جبکہ واحد ٹی ٹونٹی میچ میں کالی آندھی کی ٹیم فتح یاب رہی تھی۔