کراچی گیمز :نیپالی کراٹے ٹیم کی لڑکیوں کا علاقائی گیتوں پر رقص

کراچی گیمز :نیپالی کراٹے ٹیم کی لڑکیوں کا علاقائی گیتوں پر رقص

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (آن لائن)کراچی گیمز میں ان ایکشن نیپالی کراٹے ٹیم کی لڑکیاں بھی پاکستانی رنگ میں رنگ گئیں ، کھلاڑیوں نے بلوچی اور علاقائی گیتوں پر شاندار رقص کیا ۔ پلیئرز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بہت محبت ملی بار بار یہاں آئیں گے ۔کراچی گیمز میں نیپالی کراٹے ٹیم کی لڑکیاں ان ایکشن ہوئیں اور پاکستانی رنگ میں رنگ گئیں ، کھلاڑی بلوچی اور علاقائی گیتوں پر جھوم اٹھیں ، کھیل کیساتھ رقص بھی خوب کیا ۔ نیپالی لڑکیوں نے پاکستانیوں کی مہمان نوازی کو بھی خوب سراہا اور کہا کہ بار بار یہاں آئیں گے ۔ نیپالی ٹیم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں توقع سے زیادہ پیار ملا ہے ۔