پنجاب یونیورسٹی نیسکالر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

پنجاب یونیورسٹی نیسکالر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی نے محمد ابرار احمد ولد محمد بشیرخان کوتاریخ کے مضمون میں ان کے’’فیصل آباد کی تعمیر اور ترقی میں مہاجرین کا کردار 1947تا1960‘‘کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔