سی ٹی ڈی نے ملتان میں ہلاک دہشتگردوں کے 3سہولت کار گرفتار کر لئے
لاہور(کرا ئم رپورٹر) سی ٹی ڈی کے سا تھ مقابلے میں مارے جا نے والے دہشت گردو ں کے 3 سہو لت کاروں کو سی ٹی ڈی کی ٹیم نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش کا دائر ہ کار بڑھا دیا ہے ۔ واضح رہے گز شتہ رات اہلکاروں نے ملتان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈراوراسکے ساتھی کوہلاک کردیا تھاجبکہ 4دہشتگردفرارہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔
سہولت کار ،گرفتار