پی آئی اے نے عمرہ کرایہ58ہزار روپے کر دیا

پی آئی اے نے عمرہ کرایہ58ہزار روپے کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پی آئی اے نے نئے عمرہ سیزن کے لیے عمرہ کرائے کا اعلان کر دیا ۔31اکتوبر تک عمرہ کرایہ لاہو ر جدہ 44ہزار علاوہ ٹیکس ہو گا 14ہزار ٹیکس سمیت عمرہ کرایہ 58ہزار روپے ہو گا ،پی آئی اے نے22 ستمبر سے شروع ہونے والے عمرہ سیزن کے لیے کرایوں میں نمایاں کمی کا سر کلر جاری کرتے ہوئے عمرہ کرایہ 58ہزار روپے کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کرایہ

مزید :

صفحہ آخر -