سعودیہ ائیر لائنز کی پرواز حج آرگنائزر بلال خالد ٹریول کے 95فیصد حاجیوں کا زم زم مدینہ چھوڑ آئی

سعودیہ ائیر لائنز کی پرواز حج آرگنائزر بلال خالد ٹریول کے 95فیصد حاجیوں کا زم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودیہ ائیر لائنز کی 16ستمبر کو مدینہ سے لاہور آنے والی فلائٹ نمبرSV736 پرائیویٹ سکیم کے حج آرگنائزر بلال خالد ٹریول کے 95فیصد حاجیوں کا زم زم مدینہ چھوڑ آئی حجاج کرام سراپا احتجاج ،چیف ایگزیکٹو بلال خالد ٹریول میاں وقاص خالد نے سعودی ائیر لائنز حکام سے درخواست کی ہے کہ حجاج کرام کے زم زم اور سامان کی فوری فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔
سامان

مزید :

صفحہ آخر -