سعودیہ ائیر لائنز کی آج ایک پرواز سرکاری حجاج کو لے کر لاہور پہنچے گی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج آپریشن 2017ء جاری ،آج سعودیہ ائیر لائنز کی ایک ہی پروازفلائٹ نمبرSV736حجاج کرام کو لے کر مدینہ منورہ سے لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پرساڑھے 5بجے پہنچے گی۔
واپسی