شریف خاندان کے خلاف دائر ریفرنسز کی سماعت آج ہوگی

شریف خاندان کے خلاف دائر ریفرنسز کی سماعت آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن)نیب کی جانب سے شریف خاندان کے خلاف دائر ریفرنسز کی سماعت آج احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر جے آئی ٹی کی تفتیش کے بعد نیب حکام کی جانب سے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کے خلاف ریفرنس دائر کرکے ملزموں کو 19ستمبر کو احتساب عداالت میں پیش ہونے کے حوالے سے سمن جاری کئے گئے جس پر آج بروز منگل احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سماعت کریں گے۔
شریف خاندان/ریفرنسز

مزید :

صفحہ اول -