پارٹی مخالف سرگرمیوں پر ارباب نجیب اللہ کی پارٹی رکنیت معطل
پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے پارٹی مخالف سرگرمیوں ، پارٹی کو نقصان پہنچانے اورنظم و ضبط کی خلاف ورزی کرنے کی پاداش میں پشاور سے تعلق رکھنے والے ارباب نجیب اللہ کی بنیادی رکنیت معطل کر دی ہے، رکنیت معطلی کے بعد اب ارباب نجیب اللہ پارٹی کے رکن نہیں رہے ہیں۔