ڈیرہ میں بجلی بند رہے گی

ڈیرہ میں بجلی بند رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ) 66kvگرڈ اسٹیشن درابن اور گرڈ اسٹیشن کلاچی کی ٹرانسمیشن لائنز پر مرمت کے سلسلے میں 19ستمبر 2017کو صبح ساڑھے سات بجے سے گیارہ بجے دن تک بجلی بند ہونے سے درابن ‘ گنڈی عمر خان ‘درازندہ فیڈر‘ کلاچی ‘ ہتھالہ اور مڈی فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے ۔تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹیو پیسکو پشاور کی چیٹی نمبر 1276-88کے مطابق تمام بجلی کے صارفین 66کے وی گرڈ اسٹیشن درابن اورگرڈ اسٹیشن کلاچی پیسکو کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 19ستمبر 2017کو صبح ساڑھے سات (7:30) بجے سے گیارہ بجے دن ٹرانسمیشن لائنز کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی جس کی وجہ سے درابن ‘ گنڈی عمر خان‘ کلاچی ‘ ہتھالہ ‘مڈی ‘ اور درازندہ فیڈرز متاثر ہو نگے ۔