ن لیگ کی سیاسی بساط لپٹنا شروع ہوگئی ہے‘ شاہ محمود قریشی
خا نیوال(بیورونیوز) مسلم لیگ ( ن) کی سیا سی بسا ط ،لپٹنا شر وع ہو چکی ہے ، کا ر کن آ ئند ہ الیکشن کی تیا ری کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستان تحر یک انصا ف کے مر کزی وا ئس چیئر مین مخد وم شا ہ محمو د قر یشی نے اپنی رہا ئش گا ہ ملتا ن میں پی ٹی آ ئی خا نیوال کے وفد سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا وفد(بقیہ نمبر31صفحہ7پر )
کی قیا دت پا کستان تحر یک انصا ف کے رہنما ء حلقہ این 157کے ٹکٹ ہو لڈر کر نل عا بد محمو د کھگہ کر رہے تھے وفد نے کا ر کنو ں میں پا ئی جا نے والی شکا یا ت ، تحفظا ت اور تنظیمی حوا لے سے بے ضا بطگیو ں سے تفصیلی آگا ہ کیا ۔ مخدو م شا ہ محمو د قر یشی نے وفد کی طر ف سے پیش کر دہ شکا یا ت کا تفصیلی جا ئز ہ لیا اور انہیں دور کر نے کے حوا لے سے اپنے تعا ون کا یقین دلا یا انہو ں نے وفد کے ارا کین کی پا رٹی خد ما ت کو سرا ہا اور کہا کہ مشکل وقت میں ثا بت قد م رہنے والے پا رٹی کا اثا ثہ ہیں قیا دت انہیں قدر کی نگا ہ سے دیکھتی ہے وفد میں صو با ئی حلقہ 214کے امید وار شیخ احتشا م لطیف ، تحصیل صدر طا ہر محمو د کھگہ ، جو ا ئنٹ سیکر ٹر ی محمد اعجا ز شا مل تھے ۔
شاہ محمود