صفائی نظام میں بہتری،عملہ کی حاضری چیک کرنے کیلئے آئی سکیننگ سسٹم نافذ

صفائی نظام میں بہتری،عملہ کی حاضری چیک کرنے کیلئے آئی سکیننگ سسٹم نافذ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان( سپیشل رپورٹر) شہر میں صفائی کا نظا م بہتر بنا نے کیلئے سا لڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عملہ صفا ئی کی حا ضر ی چیک کر نے کیلئے آ ئی سکینگ سسٹم نا فذ کردیا ہے ۔ اس سسٹم کے تحت تما م سینٹر ی و رکر ز اور فیلڈ سٹا ف کی آ نکھو ں کو سکین کر کے کمپیو ٹرا ئز ڈ ڈیٹا تیا ر کیا جا ئے گا ۔جس کے بعد بو گس اور جعلی ملازمین(بقیہ نمبر34صفحہ7پر )

کی شنا خت ممکن ہو نے کے سا تھ حا ضر ی میں بھی اضا فہ ہو گا ۔مینجنگ ڈا ئر یکٹر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی عمر ان نو ر نے اپنی نگر انی میں گذ شتہ روز جد یدحاضر ی سسٹم کے تحت حاضر ی کا سلسلہ شر وع کر ایا ۔عمر ان نو ر نے کہا کہ ما ضی میں ضلعی انتظا میہ اور سول سو سا ئٹی کی جا نب سے عملہ صفا ئی کی غیر حا ضر ی کی شکا یا ت تو اتر سے سا منے آ تی تھیں جس کی بنا ء پر شہر میں صفائی کا نظا م مثالی نہیں بنا یا جا سکا تا ہم اب تما م عملے کو رو ایتی کا غذی حا ضر یو ں کی بجا ئے جد ید سکینگ سسٹم سے گزا را جا رہا ہے تاکہ وہ روزانہ اپنی ڈ یو ٹی پر حا ضر ہو کرشہر میں صفا ئی کا نظا م درست کر یں ۔مینجنگ ڈا ئر یکٹر عمر ان نور نے کہا کہ کمپنی کے انفر اسٹر کچر میں بہتر ی اور نئی مشینر ی خریدنے کے حوا لے سے بو رڈ آ ف ڈائریکٹرز کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس میں نئی بھر تیو ں اور دیگر کمپنی کے معاملا ت کی منظو ر ی لی جا ئے گی ۔انہو ں نے کہا کہ عید قر با ن پر عملہ صفا ئی نے شہر کو آ لا ئشو ں سے پا ک کر کے شہریوں کو صا ف ستھر اما حو ل فر اہم کیا ۔مستقبل میں بھی صفائی کے مثا لی انتظا ما ت جا ر ی رکھے جا ئیں گے ۔
سکیننگ سسٹم