شہداء فیملی ویلفیئر اکاؤنٹ میں موجود رقم کے منافع کو ٹیکسوں سے استثنیٰ دینے کا فیصلہ
ملتان(نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے شہداء فیملی ویلفیئر اکاؤنٹ میں موجود رقم کے منافع اور بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ ،پنشنرز،بینیفٹ (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
اکاؤنٹس کو ٹیکسوں ڈیوٹی سے استثنیٰ دئیے کا فیصلہ کیا ہے نئی سکیم سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے ذریعے آئندہ چند روز میں متعارف کروائی جائیگی حکومت نے بجٹ2017-18میں شہداء کے خاندانوں کیلئے نئی سکیم متعارف کروانے کا اعلان کردیا ہے۔
نئی سکیم